سوشل میڈیا پر پاک فوج کی بہادری اور خدمات کے چرچے

سوشل میڈیا پر بھی پاک فوج کی بہادری اور خدمات کے چرچے ہیں

سوشل میڈیا پر بھی پاک فوج کی بہادری اور خدمات کے چرچے ہیں:فوٹو: فائل

زلزلے کے بعد پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو ٹویٹر پر خوب سراہا جارہا ہے۔ ٹویٹر پر پاک آرمی ریلیف ایفرٹس ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل پڑی پاک فوج ہر آزمائش پر پورا اتری،بالائی علاقوں میں آنے والے زلزلے نے سب کو ہلاکر رکھ دیا لیکن پاک فوج وقت ضائع کیے بغیر مصیبت زدوں کی مدد کیلیے میدان میں کود پڑی۔ سوشل میڈیا پر بھی پاک فوج کی بہادری اور خدمات کے چرچے ہیں۔ ایک خاتون نے ٹویٹ کیاہے کہ پاک فوج ہم تمہیں سلام کرتے ہیں۔
Load Next Story