کے الیکٹرک نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی
نیپرا بجلی سستی کرنے کی منظوری 20 نومبرکوکراچی میں ہونے والی سماعت کے بعد دے گا۔
نیپرا بجلی سستی کرنے کی منظوری 20 نومبرکوکراچی میں ہونے والی سماعت کے بعد دے گا۔ فوٹو: فائل
کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
نیپرا بجلی سستی کرنے کی منظوری 20 نومبرکوکراچی میں ہونے والی سماعت کے بعد دے گا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے ستمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ستمبر میں بجلی کی پیداوار پرفیول لاگت میں ریکارڈکمی ہوئی۔ کے الیکٹرک نے سہ ماہی ٹیرف کی مد میں بجلی 89 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔