میرغضنفرعلی خان کو گلگت بلتستان کا نیا گورنرتعینات کرنے کا فیصلہ

اس ضمن میں نوٹیفکیشن آئندہ چندروزمیں جاری ہونے کاامکان ہے

اس ضمن میں نوٹیفکیشن آئندہ چندروزمیں جاری ہونے کاامکان ہے۔:فوٹو : فائل

وزیراعظم میاں نوازشریف نے برجیس طاہرکی جگہ میرغضنفرعلی خان کوگلگت بلتستان کانیاگورنرتعینات کرنے کافیصلہ کیاہے۔


ذرائع کے مطابق مجوزہ نئے گورنرمیرغضنفرعلی خان نے گزشتہ روزیہاں وزیراعظم سے ملاقات بھی کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے گورنرگلگت بلتستان کی تبدیلی سے متعلق برجیس طاہرکوبھی باضابطہ آگاہ کردیاگیاہے،اس ضمن میں نوٹیفکیشن آئندہ چندروزمیں جاری ہونے کاامکان ہے۔
Load Next Story