کچھ لوگوں کی وجہ سے ملک کاامیج متاثر ہواشازیہ خشک
پاکستان کا دنیا میں امیج متاثر ہوا ہے لیکن فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے، شازیہ خشک
پاکستان کا دنیا میں امیج متاثر ہوا ہے لیکن فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے، شازیہ خشک فوٹو: فائل
MIRANSHAH:
گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا ہے کہ پاکستانی گائیکی کو سمجھنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور دوسرے ممالک میں بھی لوگ ہمیں چاہتے ہیں ۔
جس میں پاکستان کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوتا ہے، میں حالیہ دنوں میں غیر ملکی دورے سے واپس آئی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں شازیہ خشک نے کہا کہ کچھ لوگوں کی وجہ سے پاکستان کا دنیا میں امیج متاثر ہوا ہے لیکن فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے اس لیے ہم جب بھی بیرون ملک جاتے ہیں پاکستان کا امیج بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرتے ہیں۔