اللھم لبیک امت کے اتحاد کا متفقہ نعرہ ہے مقررین کا کانفرنس سے خطاب
اللھم لبیک امت کے اتحاد کا متفقہ اور غیر متنازعہ نعرہ ہے, مقررین

جماعتہ السنہ پاکستان کے تحت منعقدہ اللھم لبیک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کہا ہے کہ اللھم لبیک امت کے اتحاد کا متفقہ اور غیر متنازعہ نعرہ ہے۔
جسے تمام مسلمانوں نے قبول کیا ہے امت اللھم لبیک پر متحد ہوکر کلمہ توحید کا نظام لاسکتی ہے، پی ایس او گرائونڈ ناظم آباد میں منعقدہ اللھم لبیک کانفرنس کی صدارت جماعتہ السنہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اشرف قریشی نے کی جبکہ کانفرنس سے سید عتیق الرحمن شاہ کاشمیری، قاری خالد مجاہد آف پتوکی، برجیس احمد، علامہ مرزا یوسف حسین، مفتی عثمان یارخان، مولانا عبدالوکیل ناصر، سیدعامر نجیب، ڈاکٹرعامر عبداللہ محمدی، مولانا دلاورخان رحمانی،قاری الیاس اثری، مولانا نعمان اصغر، مولانا سلمان احمد اور خالد محمود ادریس نے خطاب کیا۔
سید اشرف قریشی نے کانفرنس سے خطاب میںکہا کہ کانفرنس میں شریک تمام مکاتب فکر کے علما نے اللھم لبیک کی صدا کو امت کے اتحاد کی صدا قرار دے کر اس نعرہ پر اتفاق کی مہر تصدیق ثبت کرکے امت مسلمہ کے پائیدار اتحاد کی سمت میں پہلا قدم رکھ دیا ہے انھوں نے کہا کہ اللھم لبیک تمام مسالک کے لیے قابل قبول نظریہ ہے۔