گلبرگ فائرنگ سے زخمی 2بھائیوں میں سے ایک چل بسا
عبدالواحداہلسنت والجماعت کاہمدردتھا، کارکن 22 سالہ وقار شاہ فائرنگ سے ہلاک۔
عبدالواحداہلسنت والجماعت کاہمدردتھا، کارکن 22 سالہ وقار شاہ فائرنگ سے ہلاک. فوٹو: فائل
گلبرگ کے علاقے لنڈی کوتل میں دکان پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 بھائیوں میں سے ایک اسپتال میں دوران علاج چل بسا ۔
مقتول اہلسنت و الجماعت کا ہمدرد تھا ، تفصیلات کے مطابق منگل 23 اکتوبر کی شب گلبرگ کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم ملزمان کی دکان پر فائرنگ سے 2 سگے بھائی عبدالواحد اور اسماعیل شدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد انھیں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں عبدالواحد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ، مقتول کے 2 بھائیوں کو بھی اسی دکان پر 2 برس قبل فائرنگ کرکے ہلاک کیا جاچکا ہے جوکہ اہلسنت والجماعت کے کارکن تھے ، اہلسنت و الجماعت کے ترجمان نے بتایا کہ عبدالواحد کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز ظہر لنڈی کوتل
(باقی صفحہ5۔ نمبر8 )