اسلم بیگ بہاولپور طیارہ کریش کے ماسٹرمائنڈہیں اعجاز الحق
ایوان صدرایجنسیوں کی مدد سے سیاست دانوں کی خریدو فروخت کا گڑھ بنا ہواہے ,اعجاز الحق
ایوان صدرایجنسیوں کی مدد سے سیاست دانوں کی خریدو فروخت کا گڑھ بنا ہواہے ,اعجاز الحق فوٹو: پی پی آئی
اعجاز الحق نے سابق آرمی چیف اسلم بیگ پرالزام عائد کیاہے کہ وہ بہاولپور طیارہ کریش کاماسٹرمائنڈ تھیاور وہ اس معاملے کو بہت جلد سپریم کورٹ میں لے جائیں گے۔
ان خیالات کااظہار انھوںنے آن لائن کوانٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) میں غیرمشروط طور پرشامل ہورہا ہوں۔ انھوں نے کہاکہ ایوان صدرایجنسیوں کی مدد سے سیاست دانوں کی خریدو فروخت کا گڑھ بنا ہواہے اوریہ کام زوروںپرجاری ہے۔ انھوںنے کہاکہ ہم فوجی آپر یشن کے حامی نہیں ہیں اورسابق آرمی چیف اسلم بیگ نے 1988 میں مارشل لا لگانے کی سازش کی تھی۔