سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی کو ٹیکس فراڈ میں4 سال قید
سرکاری عہدے کیلیے تین سال نااہل،ٹیکس فراڈبرلسکونی کے ملکیتی ٹی وی چینلز نے کیا
سرکاری عہدے کیلیے تین سال نااہل،ٹیکس فراڈبرلسکونی کے ملکیتی ٹی وی چینلز نے کیا . فوٹو: فائل
اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویوبر لسکونی کوٹیکس فراڈکے کیس میں چارسال قیدکی سزا سنادی گئی ہے اورساتھ ہی تین سال کیلیے کوئی بھی سرکاری عہدہ رکھنے سے نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔
انھیں میلان کی ایک عدالت نے ان کے ٹی چینلزکی طرف سے ٹیکس فراڈمیں ہیراپھیری پریہ سزا سنائی۔برلسکونی پرالزام ہے کہ انھوںنے مصنوعی طریقے سے فلم ڈسٹری بیوشن کے حقوق کی قیمتیں بڑھائیں اورپھرانھیں میڈیاسیٹ کو واپس فروخت کردیا۔