لندن بچت پروگراماسکاٹ لینڈیارڈ ہیڈکوارٹرزبرائے فروخت
12کروڑ45 لاکھ پاؤنڈکی عمارت کا سالانہ خرچہ ایک کروڑ10 لاکھ پاؤنڈناقابل برداشت ہے
12کروڑ45 لاکھ پاؤنڈکی عمارت کا سالانہ خرچہ ایک کروڑ10 لاکھ پاؤنڈناقابل برداشت ہے۔ فوٹو: اےایف پی/ فائل
MUMBAI:
لندن پولیس بجٹ کٹوتیوں کے سلسلہ میں اسکاٹ لینڈیارڈکے ہیڈکوارٹرزکوفروخت کرنے کا پروگرام بنارہی ہے۔
ڈپٹی کمشنرگریگ مکی نے بتایاکہ میٹرو پولیٹن پولیس کوامیدہے کہ اس سے 65 لاکھ پاؤنڈکی بچت ہوگی۔یہ عمارت12کروڑ45 لاکھ پاؤنڈمیں خریدی گئی تھی لیکن اس کی دیکھ بھال کا سالانہ خرچہ ایک کروڑ10 لاکھ پاؤنڈ ہے۔اس میں اتنی جگہ ہے کہ ہمیں اس کی ضرورت ہی نہیں،ہم چھوٹی عمارتوں میں منتقل ہوکرگزارا کرلیں گے۔ یہ مہنگی عیاشی ہے ،پولیس اسے برداشت نہیں کرسکتی۔2015ء تک ہم نے 50کروڑپاؤنڈبچت کرنی ہے۔