معین علی تیسرے ٹیسٹ سے قبل شیروں کی ’کچھار‘ میں گھس گئے
انگلش آل راؤنڈر جوہانسبرگ کے ایک مقامی چڑیاگھر کا رخ کیا جہاں ان کی توجہ کا مرکز شیروں کیلیے قائم پارک تھا۔
انگلش آل راؤنڈر جوہانسبرگ کے ایک مقامی چڑیاگھر کا رخ کیا جہاں ان کی توجہ کا مرکز شیروں کیلیے قائم پارک تھا۔ فوٹو : فائل
انگلش آل رائونڈر معین علی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل شیروں کی 'کچھار' میں گھس گئے۔
انھوں نے جوہانسبرگ کے ایک مقامی چڑیاگھر کا رخ کیا جہاں ان کی توجہ کا مرکز شیروں کیلیے قائم پارک تھا، وہاں معین نے سیلفیز بھی بنائیں اور انھیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنا نہیں بھولے۔
اس ٹور میں معین علی خود بھی اپنی ٹیم کیلیے ایک طرح سے شیر کا ہی کردار ادا کررہے ہیں، انھوں نے ڈربن ٹیسٹ میں 7 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، اب ایک بار پھر پروٹیز کو سبق سکھانے کیلیے تیار ہیں۔