ماسٹرز لیگ کھیلنے کیلیے عبدالرزاق اور یاسر حمید انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

دونوں نے اپنے نام کے ساتھ سابق لکھوانے کا فیصلہ کرلیا،انھیں این او سی بھی دیدیا گیا۔

دونوں نے اپنے نام کے ساتھ سابق لکھوانے کا فیصلہ کرلیا،انھیں این او سی بھی دیدیا گیا۔ فوٹو : فائل

ماسٹرز لیگ کھیلنے کیلیے عبدالرزاق اور یاسر حمید نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔


ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے گذشتہ روز بورڈ حکام سے اپنے این او سی کیلیے بات کی تو انھیں بتایا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیے بغیر دبئی میں شیڈول ویٹرن کرکٹرز کے ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکتے، جس کے بعد دونوں نے اپنے نام کے ساتھ سابق لکھوانے کا فیصلہ کرلیا،انھیں این او سی بھی دیدیا گیا۔
Load Next Story