امریکی صدارتی امیدوارکی دوڑہلیری 52 فیصد ووٹ لے کرآگے

ڈیمو کریٹس امیدواروں کی دوڑ میں ہلیری کلنٹن سب سے آگے دکھائی دیتی ہیں۔

ڈیمو کریٹس امیدواروں کی دوڑ میں ہلیری کلنٹن سب سے آگے دکھائی دیتی ہیں۔:فوٹو : فائل

امریکی رائے عامہ کے مختلف سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ 34 فیصد ووٹ جبکہ ڈیموکریٹس کی ہلیری کلنٹن 52 فیصد ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔


سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار کی دوڑمیں شامل ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر ٹیڈ کروزکی 23 فیصد کے مقابلے میں، ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 فیصد برتری حاصل ہے جبکہ فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو 12 فی صد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، ڈیمو کریٹس امیدواروں کی دوڑ میں ہلیری کلنٹن سب سے آگے دکھائی دیتی ہیں۔
Load Next Story