نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کی دکان میں آتشزدگی

نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کی دکان میں آتشزدگی کے باعث دکان خاکستر ہوگئی۔

نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کی دکان میں آتشزدگی کے باعث دکان خاکستر ہوگئی۔. فوٹو: فائل

نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کی دکان میں آتشزدگی کے باعث دکان خاکستر ہوگئی۔


فائر بریگیڈ کے مطابق نارتھ ناظم آباد این بلاک میں پیپلزکالونی میں رضوان آٹو پارٹس کی دکان میں گذشتہ روز آگ کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر 2 فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے جنھوں نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر آگ پر قابو پالیا ، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دکان میں موجود بھاری مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا ، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
Load Next Story