سزائے موت ختم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے زبیر
پیپلز پارٹی اپنے بانی کا بنایا گیا قانون سبوتاژ کر کے ذوالفقار بھٹو کی قبر کا ٹرائل نہ کرے
LONDON:
تحریک ناموس رسالت کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے سزا ئے ختم کرنیکی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاشقان مصطفیٰؐ اس سازش کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انھوں نے کہا کہ اس سازش کے پیچھے قادیانیوں کا ہاتھ ہے جو موت کی سزا ختم کرا کے قادیانیوںکو غیر مسلم اقلیت قرار دینے والے اور تحفظ ناموس رسالتؐ کے قانون کو غیر موثر بنانا چاہتے ہیں۔
ہم حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ ان کی پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے کر جو قانون پاس کیا تھا اسے سبوتاژ کر کے بھٹو کی قبر کا ٹرائل نہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے جاتے جاتے اس قسم کی کوئی حرکت کی تو تحریک ناموس رسالتؐ کے پلیٹ فارم سے حکمرانوں کے خلاف بھرپور تحریک کا آغازکردیا جائے گا۔