عمران خان کے بعد وزیراعظم کیلیے بھی پشاوری چپل تیار 5جوڑے کل بھیجے جائیںگے
وزیراعظم کیلئے تیار کیے گئے پشاوری چپل میں اعلیٰ کوالٹی کا چمڑا و دیگر مٹیریل استعمال کیاگیا ہے، چپل ساز
وزیراعظم کیلئے تیار کیے گئے پشاوری چپل میں اعلیٰ کوالٹی کا چمڑا و دیگر مٹیریل استعمال کیاگیا ہے، چپل ساز۔ فوٹو: فائل
پشاور کے مشہور چپل ساز جہانگیر خان نے عمران خان کیلئے پشاوری چپل تیار کرنے کے بعد وزیراعظم کیلیے بھی 5جوڑے تیار کرلیے جو کل وزیر اعظم ہاؤس بھجوائے جائیں گے۔
چپل ساز جہانگیر خان نے بتایا کہ وزیراعظم کیلئے تیار کیے گئے پشاوری چپل میں اعلیٰ کوالٹی کا چمڑا و دیگر مٹیریل استعمال کیاگیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل عمران خان کے لئے تیار کی گئی چپل بہت مشہور ہوئی تھی جب کہ ملک بھر میں عمران خان چپل کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھا گیا تھا۔