پاکستان کھجور کی پیداوا کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک
کجھور کی عالمی پیداوار میں ایران کا حصہ 60 فیصد ہے
پاکستان کھجور کی پیداوار کے حوالے سے پانچویں نمبر پر ہے جہاں بین الاقوامی پیداوار کا 7فیصد حصہ پیدا کیا جاتا ہے۔ فوٹو: فائل
پاکستان ایگریکلچر اینڈ ریسرچ کونسل کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ 49لاکھ ٹن کھجور کی پیداوار حاصل کی جاتی ہے۔
کجھور کی عالمی پیداوار میں ایران کا حصہ 60فیصد ہے وہاں سب سے زیادہ کھجور پیدا ہوتی ہے جبکہ پاکستان کھجور کی پیداوار کے حوالے سے پانچویں نمبر پر ہے جہاں بین الاقوامی پیداوار کا 7فیصد حصہ پیدا کیا جاتا ہے ۔ پاکستان میں سالانہ کھجور کی پیداوار 5لاکھ 40 ہزار ٹن ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصر میں عالمی پیداوار کا 12فیصد ، عراق میں 11فیصد اور سعودی عرب میں کھجور کی عالمی پیداوار کا 9فیصد حصہ پیدا کیا جاتا ہے۔