ڈوپ ٹیسٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی کا سیمپل لے لیا گیا

آصف نے کراچی کنگز کے بولر کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے 6چھکوں سے ہدف کا حصول ممکن بنایا تھا۔

آصف نے کراچی کنگز کے بولر کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے 6چھکوں سے ہدف کا حصول ممکن بنایا تھا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فتح گر اننگز کھیلنے والے آصف علی کا ڈوپ ٹیسٹ کیلیے سیمپل حاصل کرلیا گیا۔


انھوں نے کراچی کنگز کے بولر کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے 6چھکوں سے ہدف کا حصول ممکن بنایا تھا، یاد رہے کہ انگلینڈ کیخلاف یوای ای میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوران ڈوپنگ ٹیسٹ کی وجہ سے لیگ اسپنر یاسر شاہ پر 3ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
Load Next Story