پشاور زلمی نے صحرا میں رونقیں لگا دیں فیملیز کے ہمراہ تکہ پارٹی

کرکٹ کیساتھ ساتھ تفریح بھی ضروری ہے اسلیے پوری ٹیم اور ان کی فیملیز کو ڈیزرٹ سفاری کا موقع فراہم کیا، شاہد آفریدی

کرکٹ کیساتھ ساتھ تفریح بھی ضروری ہے اسلیے پوری ٹیم اور ان کی فیملیز کو ڈیزرٹ سفاری کا موقع فراہم کیا، شاہد آفریدی. فوٹو: ٹویٹر

پاکستان سپر لیگ میں شریک پشاور زلمی نے صحرا میں رونقیں لگا دیں۔


لیگ مرحلے میں ٹاپ پوزیشن کا جشن منانے کیلیے کھلاڑیوں نے دبئی میں ڈیزرٹ سفاری سے لطف اٹھایا، اپنی فیملیز کے ہمراہ تکہ پارٹی اڑائی جب کہ ریت میں گاڑیاں بھی دوڑائیں۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے بتایاکہ کرکٹ کیساتھ ساتھ تفریح بھی ضروری ہے، اس لیے پوری ٹیم اور ان کی فیملیز کو ڈیزرٹ سفاری کا موقع فراہم کیا۔
Load Next Story