لانگ مارچ کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا مولانا ابرار رحمانی
لبیک یا رسول اللہ لانگ مارچ کا سہراب گوٹھ کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیاجائے گا.

جماعت اہلسنّت پاکستان کے زیراہتمام تحریک تحفظ ناموس رسالت کے لیے راولپنڈی سے کراچی تک ہونیوالے لبیک یا رسول اللہ لانگ مارچ کا سہراب گوٹھ کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیاجائے گا،۔
اختتامی جلسہ مزار قطب عالم شاہ بخاری پر ہو گا جس سے قائدین اہلسنّت خطاب کریں گے، جماعت اہلسنت سندھ کے رہنمائوں مولانا ابرار احمد رحمانی ،مو لانا خلیل الرحمان چشتی و دیگر نے کہا ہے کہ کسی بھی ایشو کے باعث غلامان مصطفیؐ تحفظ ناموس رسالت کی تحریک کو ٹھنڈا نہیں ہو نے دیں گے، یہ تحریک اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک گستاخان رسالت عبرت کا نشان نہیں بنتے اور اقوام متحدہ توہین انبیا سے متعلق موثر قانون سازی کرکے اسے عالمی قانون کا درجہ نہیں دیتی۔