ٹرانسپورٹ مافیا کی من مانیاں حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے تحریک انصاف

31روپے کی کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں کمی نہ کر کے سندھ حکومت کی نااہلی ثابت کردی,تحریک انصاف.

31روپے کی کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں کمی نہ کر کے سندھ حکومت کی نااہلی ثابت کردی,تحریک انصاف. فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر فردوس شمیم نقوی نے ضلع ملیرکے دورے کے موقع پر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے سی این جی کی قیمتوں میں31روپے کی کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں کمی نہ کر کے سندھ حکومت کی نااہلی ثابت کردی اورجس کرایہ کی کمی کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ نے کیا ہے وہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔
Load Next Story