فرانس میں لاکھوں سال پرانا بہت بڑا انسانی ڈھانچہ ملا

دوسے پانچ لاکھ سال تک قدیم زمانے کے اس شخص کی عمر20سے 30سال تھی،ماہرین۔

دوسے پانچ لاکھ سال تک قدیم زمانے کے اس شخص کی عمر20سے 30سال تھی،ماہرین. فوٹو: فائل

فرانس میں لاکھوں سال پراناایک بہت بڑا انسانی ڈھانچہ ملاہے جسے اس کودریافت کرنے والوں نے "Helmut" کا نام دیاہے۔


فرینچ انسٹی ٹیوٹ فارپریوینٹوآرکیالوجیکل ریسرچ کی ٹیم نے اسے دارالحکومت کے شمال مشرقی حصے سے دریافت کیاہے۔ڈھانچے میں کولہے سے لیکرگھٹنے تک لمبی ہڈی، پیڑو کا مکمل حصہ، جبڑے کی ہڈیاں،ریڑھ کی ہڈی بھی شامل ہے۔یہ ڈھانچہ آج کے عام انسانوں سے بڑا ہے اور دوسے پانچ لاکھ سال تک پراناہے۔اس شخص کی عمر20سے 30سال تھی۔
Load Next Story