ٹوئنٹی 20 میں تیزترین ففٹی ڈی ویلیئرز نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
ڈویلئرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں 21 بالز پر 50 رنز مکمل کیے
ڈویلئرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں 21 بالز پر 50 رنز مکمل کیے۔ فوٹو: فائل
ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹوئنٹی 20 میں تیز ترین ففٹی کااپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
انھوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں 21 بالز پر 50 رنز مکمل کیے جب کہ اس سے قبل 23 گیندوں پر ففٹی کا اعزاز بھی ان کے ہی نام تھا۔ ڈی ویلیئرز نے اس مقابلے میں 29 بالز پر 71 رنز اسکور کیے اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔