نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران برہنہ شائق گراؤنڈ میں داخل ہوگیا
سیکیورٹی اہلکاروں نے قابو کرکے میدان سے باہر نکالا۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے قابو کرکے میدان سے باہر نکالا۔ فوٹو: فائل
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ایک برہنہ شائق ہیگلے اوول اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا، جسے بڑی کوشش کے بعد سیکیورٹی حکام نے قابو کرکے میدان سے باہر نکال دیا۔
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ایک برہنہ شائق اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے قابو کرکے میدان سے باہر نکالا۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اکثر کھیلوں کے مقابلوں میں مقامی لوگ شرطیں لگاکر اس طرح کے ' ایڈونچر' کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔