سنی لیون بھی کرکٹ ٹیم کی مالکہ بن گئیں
سنی لیون باکس کرکٹ لیگ نامی ایونٹ میں چنئی سواگرز ٹیم کی مالک بن گئیں۔
سنی لیون باکس کرکٹ لیگ نامی ایونٹ میں چنئی سواگرز ٹیم کی مالک بن گئیں۔ فوٹو: فائل
بھارتی اداکارہ سنی لیون نے بھی کرکٹ ٹیم خرید لی، وہ باکس کرکٹ لیگ نامی ایونٹ میں چنئی سواگرز ٹیم کی مالک بن گئی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ مجھے اسپورٹس پسند ہیں، کرکٹ میچز سے بھی میں کافی لطف اندوز ہوتی ہوں، میں خود بھی اسپورٹس میں کافی متحرک تھی۔ واضح رہے کہ یہ لیگ معروف فلمساز ایکتاکپور کے تعاون سے شروع ہورہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ مجھے اسپورٹس پسند ہیں، کرکٹ میچز سے بھی میں کافی لطف اندوز ہوتی ہوں، میں خود بھی اسپورٹس میں کافی متحرک تھی۔ واضح رہے کہ یہ لیگ معروف فلمساز ایکتاکپور کے تعاون سے شروع ہورہی ہے۔