بنگلہ دیش نے آئی سی سی کو غلط ثابت کردیا وارم اپ میچ منسوخ
ورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل بنگلہ دیش کا 5 مارچ کو دھرم شالا میں ہانگ کانگ کے ساتھ وارم اپ میچ شیڈول کر دیا۔
ورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل بنگلہ دیش کا 5 مارچ کو دھرم شالا میں ہانگ کانگ کے ساتھ وارم اپ میچ شیڈول کر دیا۔فوٹو: اے ایف پی
WASHINGTON:
بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرکے آئی سی سی کو غلط ثابت کر دیا۔
کونسل کو یقین تھا کہ ٹائیگرز 6مارچ کو شیڈول میچ میں جگہ نہیں بنا سکیں گے، اسی لیے ورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل بنگلہ دیش کا 5 مارچ کو دھرم شالا میں ہانگ کانگ کے ساتھ وارم اپ میچ شیڈول کر دیا، بدھ کو میزبان ٹیم ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں پہنچ گئی، لہذا اس کا میچ منسوخ کرنا پڑا، کونسل کے مطابق اب ہانگ کانگ کی ٹیم مقامی سائیڈ کا مقابلہ کریگی۔