ورلڈٹی20 میچز 2 ارب سے زیادہ افراد دیکھ پائیں گے
کسی فیصلے کیخلاف اپیل کے دوران تھرڈ امپائر کی آڈیو گفتگو بھی سنی جا سکے گی۔
کسی فیصلے کیخلاف اپیل کے دوران تھرڈ امپائر کی آڈیو گفتگو بھی سنی جا سکے گی ۔ فوٹو: فائل
آئی سی سی مینز اور ویمنز ورلڈٹی20 کے میچز 2 ارب سے زیادہ افراد دیکھ پائیں گے، مجموعی طور پر48 مقابلے اسٹار اسپورٹس اور شراکت کاروں کے ذریعے 200 ممالک میں ٹیلی کاسٹ ہوں گے۔
مینز کے تمام 35 جبکہ 13ویمنز مقابلے میچ براہ راست دکھائے جائیں گے،ان کی کوریج کیلیے 6الٹرا موشن ہاک آئی اور اسپائیڈر کیم سمیت 30 کیمرے نصب کیے جائیں گے، کسی فیصلے کیخلاف اپیل کے دوران تھرڈ امپائر کی آڈیو گفتگو بھی سنی جا سکے گی۔ ایونٹ کے دوران وسیم اکرم، رمیز راجہ، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ، ہرشا بھوگلے۔
ای ین بشپ، انجم چوپڑا، گریگ کمنگ، ڈیرن گنگا، سنیل گاوسکر، ناصر حسین، میلان جونز، برینڈن جولیئن، نک نائٹ، ڈیوڈ لائیڈ، سنجے منجریکر، انبنگوا، ٹام موڈی، شان پولاک، مائیکل سلیٹر، لیزا ستھلیکر، اسکاٹ اسٹائرس، شین وارن اور ایلن ولکنز کمنٹری کریں گے۔