ورلڈ ٹی 20 شہریارکا شرکت کو سیریز کیلیے ڈیل قرار دینے سے انکار
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی آئی سی سی کا ایونٹ ہے، باہمی مقابلوں کا کوئی ذکر نہیں ہوا، چیرمین پی سی بی۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی آئی سی سی کا ایونٹ ہے، باہمی مقابلوں کا کوئی ذکر نہیں ہوا، چیرمین پی سی بی۔ فوٹو: فائل
چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کو باہمی سیریز کیلیے ڈیل قرار دینے سے انکار کردیا۔
قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کے مثبت فیصلے سے کیاباہمی سیریز کے معاملے میں بھی پیش رفت ہوئی، جواب میں بورڈ کے سربراہ نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی آئی سی سی کا ایونٹ ہے۔
باہمی مقابلوں کا کوئی ذکر نہیں ہوا، تاہم فیوچر ٹور پروگرام کے تحت ہماری دسمبر میں طے ہوم سیریز نہ ہوسکی، تاہم امید ہے کہ اس کا موقع بن جائے گا، حالات اچھے ہونے پر ہمیں بھی بھارت جاکر ایونٹس میں شرکت کرنا پڑی تو ایسے مسائل نہیں ہونگے جن کا ہمیں اس بار سامنا کرنا پڑا۔