گیل کی کتاب ’سکس مشین‘ تیار بچپن میں کھانے کیلیے بوتلیں چرانے کا بھی تذکرہ
گیل کی کتاب کو بی بی سی کے اسپورٹس رائٹر ٹام فورڈائس نے تحریر کیا ہے۔
گیل کی کتاب کو بی بی سی کے اسپورٹس رائٹر ٹام فورڈائس نے تحریر کیا ہے۔ فوٹو: فائل
ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹر کرس گیل کی کتاب ' سکس مشین ' رواں برس2جون کو شائع ہوگی۔
بھارتی پبلشنگ ادارے کے تحت شائع ہونے والی کتاب میں گیل نے اپنی زندگی کے کئی گوشوں کو نمایاں کیا ہے، اس میں بچپن کے مشکل دنوں کا بھی ذکر ہے، جب انھیں کھانے کیلیے خالی بوتلیں چرانا پڑتی تھیں، پھر وہ دنیا کے سب سے خطرناک بیٹسمین بن گئے، اس کتاب کو بی بی سی کے اسپورٹس رائٹر ٹام فورڈائس نے تحریر کیا ہے۔