رابیل نے فلم اور ڈرامہ سیریلز میں دلچسپی لینا شروع کردی
رابیل نے فلم اور ٹی وی کے رسپانس کو دیکھتے ہوئے تھیٹر کی بجائے ٹی وی ڈرامہ سیریلز اور فلموں تک محدود رکھنے کا فیصلہ۔۔۔
رابیل نے فلم اور ٹی وی کے رسپانس کو دیکھتے ہوئے تھیٹر کی بجائے ٹی وی ڈرامہ سیریلز اور فلموں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فوٹو : فائل
لاہور:
ماڈل واداکارہ رابیل نے فلم اور ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔
اداکارہ نے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ اور اسٹیج ڈراموں سے کیا مگر بعدازاں پی ٹی وی سمیت دیگر چینلز کے لیے ہونیوالے پروگراموں میں ان کی پرفارمنس کو پسند کیا گیا جس پر انھیں ہدایتکار اقبال کشمیری اور پروڈیوسر حاجی شیرا نے عیدالضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم''شیردل'' میں شان کی بہن کے کردار میں سائن کیا۔ رابیل نے فلم اور ٹی وی کے رسپانس کو دیکھتے ہوئے تھیٹر کی بجائے ٹی وی ڈرامہ سیریلز اور فلموں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔