کوچ نے سعید اجمل کا خلا عماد سے پُر کرنے کی امیدیں باندھ لیں
ہمارے پاس عماد وسیم موجود ہیں جو بھارتی کنڈیشنز میں موثر ثابت ہوسکتے ہیں، وقار یونس
ہمارے پاس عماد وسیم موجود ہیں جو بھارتی کنڈیشنز میں موثر ثابت ہوسکتے ہیں، وقار یونس. فوٹو: فائل
ہیڈ کوچ وقار یونس نے سعید اجمل کا خلا عماد وسیم سے پُر کرنے کی امیدیں باندھ لیں۔
پریس کانفرنس کے دوران آف اسپنر کی کمی محسوس کرنے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ فارم اچھی نہ ہونے کی وجہ سے سلیکٹرز نے سعید کا انتخاب نہیں کیا،تاہم ہمارے پاس عماد وسیم موجود ہیں جو بھارتی کنڈیشنز میں موثر ثابت ہوسکتے ہیں، شاہد آفریدی بھی ہوں گے، اسپن کا شعبہ کافی اچھا ہے، بہترین فاسٹ بولرز کی معاونت ہوتو اسپنرز کا کام مزید آسان اور حریف پر دباؤ بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔