- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
موسیقی چوپڑا خاندان کے خون میں شامل ہے، پرینیتی چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو فلم ’’میری پیاری بندو ‘‘میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کررہی ہیں کا کہنا ہے کہ گلوکاری ان کے خاندا ن کی خون میں شامل ہے۔
یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔پرینتی چوپڑا کا کہناتھا کہ ان کی سپر اسٹار کزن پریانکا چوپڑا پہلے ہی موسیقی کی دنیا میں شہرت پا چکی ہیں اور اب انھیں امید ہے ان کی آواز بھی پرستاروں کے کانوں میں رس گھولنے میں کامیاب رہے گی۔ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ ابھی صرف پلے بیک سنگنگ ہی کریں گی تاہم بعد از شاید وہ کزن پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سنگل گانے بھی گائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔