بیٹ اسپانسر شپ کوہلی نے دھونی کو پیچھے چھوڑدیا
ویرات کوہلی کے پاس 5 کروڑ روپے کے اشتہارات ہیں۔
بیٹ اسپانسر شپ: کوہلی نے دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا، 6 کروڑ روپے آگے ۔ فوٹو:فائل
بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے بیٹ اسپانسر شپ کے معاملے میں ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 قائد مہندرا سنگھ دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
دھونی نے بیٹ پر جس کمپنی کا اسٹیکر لگا رکھا ہے، اس کے وہ 6 کروڑ روپے لیتے ہیں جبکہ ویرات کوہلی ایم آر ایف کا بیٹ استعمال کرتے اور اس کیلیے انھیں 8 کروڑ روپے ملتے ہیں۔ جہاں تک ٹی وی اشتہارات کا معاملہ ہے اس میں مہندرا سنگھ دھونی 8 کروڑ روپے آمدن کے ساتھ آگے جبکہ ویرات کوہلی کے پاس 5 کروڑ روپے کے اشتہارات ہیں۔