علما دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں علیم عادل شیخ

ٹارگٹ کلنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ایک مذموم سازش ہے یہ محض سیاستدان یا سیکیورٹی کے ادارے ختم نہیں کرسکتے,عادل شیخ.

ٹارگٹ کلنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ایک مذموم سازش ہے یہ محض سیاستدان یا سیکیورٹی کے ادارے ختم نہیں کرسکتے,عادل شیخ. فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر علیم عادل شیخ کے اعزاز میں سینئر مسلم لیگی رہنماؤں نے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔


جس سے خطاب کرتے ہوئے علیم عادل شیخ نے کہا کہ ، ٹارگٹ کلنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ایک مذموم سازش ہے یہ محض سیاستدان یا سیکیورٹی کے ادارے ختم نہیں کرسکتے بلکہ ہر محب وطن شہری اپنے تئیں اور خصوصاً علمائے کرام اس کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
Load Next Story