عراق میں دہشت گردی کے الزامات پر 10 افراد كو پھانسی دے دی گئی

انسداد دہشت گردی قانون كے تحت صبح كے وقت ان سزا يافتہ افراد كو پھانسی دی گئی، حکام۔

انسداد دہشت گردی قانون كے تحت صبح كے وقت ان سزا يافتہ افراد كو پھانسی دی گئی، حکام۔ فوٹو: فائل

عراق میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے 10 افراد كو پھانسی دے دی گئی۔


عراق کی وزارت انصاف کے مطابق دہشت گردی کے الزامات پر ایک مصری سميت 10 افراد كو پھانسی کی سزا دی گئی۔ غير ملکی خبر رساں ادارے كے مطابق عراقی وزارت انصاف كے افسر نے اپنا نام ظاہر نہ كرنے کی شرط پربتايا كہ انسداد دہشت گردی قانون كے تحت صبح كے وقت ان سزا يافتہ افراد كو پھانسی دی گئی تاہم انہوں نے مزيد کچھ بتانے سے گریزکیا۔

 

Recommended Stories

Load Next Story