ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن کو 16 لاکھ ڈالر کا انعام ملے گا
ویمنز ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ اور رنر اپ کو 50 ہزار ڈالر ملیں گے۔
ویمنز ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ اور رنر اپ کو 50 ہزار ڈالر ملیں گے۔ فوٹو: فائل
ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں اتوار کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں سے جو بھی ٹیم چیمپئن بنی وہ 16 لاکھ ڈالر کا انعام بھی پائے گی، ناکامی رہنے والی سائیڈ کو 8 لاکھ ڈالر کا چیک دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ سیمی فائنلز میں شکست سے دوچار ہونے والی نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے حصے میں 4، 4 لاکھ ڈالر آئے۔ دریں اثنا اتوار کو ہی ویمنز ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ اور رنر اپ کو 50 ہزار ڈالر ملیں گے۔