ڈاکٹرنثار احمدکے قتل کے خلاف لیاری اسپتال میں آج ہڑتال کا اعلان

لیاری جنرل اسپتال کے ڈاکٹر نثاراحمد کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج اسپتال میں ہڑتال کی جائیگی۔

لیاری جنرل اسپتال کے ڈاکٹر نثاراحمد کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج اسپتال میں ہڑتال کی جائیگی۔ فوٹو : فائل

لیاری جنرل اسپتال کے ڈاکٹر نثاراحمد کے بہیمانہ قتل کے خلاف آج اسپتال میں ہڑتال کی جائیگی۔


اوپی ڈی،آپریشن تھیٹربند رہیںگے، مقتول ڈاکٹر لیاری جنرل اسپتال کے شعبہ سرجری میں 5 سال سے خدمات سرانجام دے رہے تھے،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرخادم قریشی نے بتایا کہ ڈاکٹر نثار احمد انتہائی شریف اور ایماندار ڈاکٹر تھے کسی سے ان کاکوئی جھگڑا نہیںتھا،انھوں نے کہاکہ اسپتال کے ڈاکٹروں اور تمام عملے نے آج اسپتال میں تعزیتی اجلاس بھی طلب کیا ہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا۔
Load Next Story