مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کومبارکباد دے کر مذاق کا نشانہ بن گئے
مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو اپنے ٹویٹ میں ’گائیز‘ کہنے پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔
مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو اپنے ٹویٹ میں ’گائیز‘ کہنے پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ فوٹو: فائل
بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو اپنے ٹویٹ میں 'گائیز' کہنے پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔
انھوں نے ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 فائنل میں آسٹریلیا کو زیر کرنے والی ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ' گائیز' آپ اس کی مستحق تھیں۔ اگرچہ گرلز ٹیم کو گائیز قرار دینے میں کوئی قباحت نہیں مگر سوشل میڈیا پر کون گرائمر کے چکر میں پڑتا ہے، اس لیے ان کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔
انھیں پرائمری اسکول میں داخلہ لینے اور انگلش سیکھنے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔ اس سے قبل مشفیق سیمی فائنل میں بھارتی مینز ٹیم کی شکست پر خوشی کا اظہار کرکے بھی مشکل میں پڑ گئے تھے۔