گیل رواں برس ویسٹ انڈیزکیلئے نہیں کھیلیں گے فیس چیریٹی میں دینے کا اعلان

گیل نے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی طرف سے ملنے والی فیس چیریٹی میں دینے کا اعلان کردیا۔

گیل نے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی طرف سے ملنے والی فیس چیریٹی میں دینے کا اعلان کردیا۔ فوٹو؛ فائل

کرس گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلیے مزید نہیں کھیل سکیں گے۔


انھوں نے کہا کہ میں ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں سلیکشن کا اہل نہیں، اس لیے ہم 2016 میں ٹیم کے لیے آخری میچ کھیل چکے، اب ہمیں ملکی شائقین اگلے سال ہی ایکشن میں دیکھ پائیں گے۔ انھوں نے ڈیرن سیمی کی بورڈ کے خلاف تقریر کی بھی حمایت کردی۔ گیل نے اپنی اور ساتھی کھلاڑیوں کی میچ فیس کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں تو اسے چیریٹی میں دے دوں گا۔
Load Next Story