فلم ’’لمحہ‘‘ نے نیویارک فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز جیت لیے

فلم ’’لمحہ‘‘ کینیڈا میں ہونے والے سائوتھ ایشین فلم فیسٹول میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے ۔

لمحہ کو دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں بھی پیش کیا جائیگا. فوٹو: ایکسپریس

منفرد اور اچھوتے موضوع پر بنائی گئی فلم ''لمحہ'' نے نیویارک فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز جیت لیے۔


فلم ''لمحہ'' کینیڈا میں ہونے والے سائوتھ ایشین فلم فیسٹول میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے جس کی کاسٹ میں اداکارہ آمنہ شیخ اورمحب مرزا شامل تھے۔ واضح رہے کہ فلم آیندہ ماہ 20 دسمبر سے شروع ہونے والے دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Load Next Story