روہت شرما کی سنگیت محفل کوہلی کا اداکارہ سوناکشی سنہا کے ہمراہ رقص
کوہلی اس سے قبل وہ شیکھر دھون اور ہربھجن سنگھ کی شادی میں اپنی ڈانسنگ صلاحیتوں کا اظہار کر چکے ہیں۔
کوہلی اس سے قبل وہ شیکھر دھون اور ہربھجن سنگھ کی شادی میں اپنی ڈانسنگ صلاحیتوں کا اظہار کر چکے ہیں۔فوٹو: فائل
لاہور:
بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے اپنے ساتھی کھلاڑی روہت شرما کی سنگیت محفل میں خوب رنگ جمایا۔
انہوں نے اسٹیج پر بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے ہمراہ ڈانس کر کے ماحول کو گرما دیا، کوہلی آن دی فیلڈ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی کامیابی پر چھلانگیں لگا کر خوشیاں منانے میں مشہور ہیں وہیں وہ آف دی فیلڈ بھی ساتھی کھلاڑیوں کے خوشی کے لمحات میں بھرپور ساتھ دیتے ہیں، اس سے قبل وہ شیکھر دھون اور ہربھجن سنگھ کی شادی میں اپنی ڈانسنگ صلاحیتوں کا اظہار کر چکے ہیں۔