پٹرولیم مصنوعات پرعائد جی ایس ٹی شرح میں 447 روپے تک کمی
نئی شرح کااطلاق یکم مئی سے ہوگا جس سے ایف بی آر کو ریونیو کی مدمیں ساڑھے سات ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا۔
نئی شرح کااطلاق یکم مئی سے ہوگا جس سے ایف بی آر کو ریونیو کی مدمیں ساڑھے سات ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا۔ :فوٹو: فائل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد جنرل سیلزٹیکس کی شرح میں4.47 روپے فی لیٹرتک کمی کر دی ہے۔
باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 12.89 روپے سے کم کر کے 9.89 روپے فی لیٹر، ایچ اوبی سی پر3 روپے فی لیٹر کمی کے ساتھ 13.90 روپے سے کم کرکے10.65روپے، مٹی کے تیل پر1.16 روپے فی لیٹرکمی کیساتھ 4.76 روپے سے کم کر کے 3.60 روپے، ہائی اسپیڈڈیزل پر4.47 روپے فی لیٹرکمی کے ساتھ 29.57 روپے سے کم کرکے 25.16روپے اور لائٹ ڈیزل آئل پر1.34 روپے فی لیٹرکمی کیساتھ 4.72 روپے سے کم کرکے 3.38روپے فی لیٹرکردی گئی ہے۔