پرستار لڑکی کا ظہیرخان سے برملا اظہار محبت
ظہیر خان کا شادی کرنے کا ارادہ دکھائی نہیں دیتا تاہم کئی لڑکیاں ان کیلیے آہیں بھرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ظہیر خان کا شادی کرنے کا ارادہ دکھائی نہیں دیتا تاہم کئی لڑکیاں ان کیلیے آہیں بھرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فوٹو: فائل
دہلی ڈیر ڈیولز کے کپتان ظہیر خان کو میچ کے دوران ہی ایک لڑکی نے محبت کا پیغام دے ڈالا۔
حال ہی میں بھارت کے سینئر کرکٹرز یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ نے شادی کی صورت میں زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کیا ہے مگر ان کے پرانے ساتھی فاسٹ بولر ظہیر خان بدستوراکیلے ہیں اور فی الحال ان کا شادی کرنے کا ارادہ بھی دکھائی نہیں دیتا تاہم کئی لڑکیاں ان کیلیے آہیں بھرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، ایسی ہی ان کی ایک شائق نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران سرعام اپنی محبت کا اظہار کردیا، انھوں نے ایک کارڈ تھام رکھا تھا جس پر بڑے بڑے حروف میں ان سے محبت کا اظہار کیاگیا تھا۔