کھلاڑی ٹی وی پر کیسا لگے گا ویسٹ انڈین ٹیم سلیکشن کا معیار
جب میں نے 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ پھر سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کی تو میرا کنٹریکٹ واپس لے لیا گیا، رامپال
جب میں نے 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ پھر سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کی تو میرا کنٹریکٹ واپس لے لیا گیا، رامپال:فوٹو : اے ایف پی
سابق ویسٹ انڈین کرکٹر روی رامپال نے انکشاف کیا ہے کہ کیریبیئن سلیکٹرز پرفارمنس سے زیادہ اس چیز پر توجہ دیتے ہیںکہ کھلاڑی ٹی وی پر دکھائی کیسا دیتا ہے۔
وہ اس وقت کولپاک پلیئر کی حیثیت سے کائونٹی کرکٹ میں سرے کی نمائندگی کررہے ہیں، رامپال نے کہا کہ جب میں نے 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ پھر سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کی تو میرا کنٹریکٹ واپس لے لیا گیا، سلیکٹرز نے ورلڈ کپ 2015 کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا، حقیقت تو یہ ہے کہ سارا سال مجھے نظر انداز کیا گیا، اسی وجہ سے میں نے سرے کی جانب سے بطور کولپاک پلیئر کیریئر کی نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کیا۔