ٹیکساس ٹرین سابق فوجیوں کے فلوٹ سے ٹکرا گئی 4 ہلاک
واقعہ مڈ لینڈ میں پیش آیا، پریڈ میں شامل ایک فلوٹ پر سابق فوجی اور ان کی بیویاں سوار تھیں.
واقعہ مڈ لینڈ میں پیش آیا، پریڈ میں شامل ایک فلوٹ پر سابق فوجی اور ان کی بیویاں سوار تھیں. فوٹو: رائٹرز
KARACHI:
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرین سابق فوجیوں کے فلوٹ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں4 افراد ہلاک اور17زخمی ہوگئے جن میں سے 10 کی حالت نازک ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ٹیکساس کے شہر مڈ لینڈ میں پیش آیا جہاں بیرون ملک جنگوں میں حصہ لینے والے سابق فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پریڈ کا انعقاد کیا جارہا تھا۔ پریڈ میں شامل ایک فلوٹ جس پر سابق فوجی اور ان کی بیویاں سوار تھیں، سے ٹرین ٹکرا گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ پریڈ ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔