موٹرسائیکل پابندی ختم کرنادرست فیصلہ ہے اعتزاز

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شہریوںکومشکلات برداشت کرناہونگی، میڈیا سے گفتگو.

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شہریوںکومشکلات برداشت کرناہونگی، میڈیا سے گفتگو. فوٹو: فائل

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی کے فیصلے کومعطل کرنے کاسندھ ہائی کورٹ کافیصلہ درست ہے۔


تاہم حکومت کی نیت پرشک نہیں کیا جاسکتا۔ جمعے کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ کراچی کی صورتحال مشکل ہے،محرم الحرام کاآغازہوچکاہے اوراس مہینے میں دہشت گردی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ انھوںنے کہاکہ ملک سے اگر دہشت گردی ختم کرنی ہے تو لوگوںکومشکلات برداشت کرنے کی عادت بھی ڈالناہوگی۔
Load Next Story