سلو اوور ریٹ کا شکار کوہلی پر ایک میچ کی پابندی کا سامنا منڈلانے لگا
رواں آئی پی ایل سیزن میں کوہلی پہلے 12 لاکھ اور 24 لاکھ روپے جرمانہ بھگت چکے ہیں۔
رواں آئی پی ایل سیزن میں کوہلی پہلے 12 لاکھ اور 24 لاکھ روپے جرمانہ بھگت چکے ہیں۔ فوٹو: فائل
FAISALABAD:
رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کو ایک بار پھر سلو اوور ریٹ کا شکار ہونے پر ایک میچ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
رواں سیزن کے میں ویرات کوہلی 2 مرتبہ سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پابندی کا سامنا کر چکے ہیں، کوہلی پہلے 12 لاکھ اور 24 لاکھ روپے جرمانہ بھگت چکے ہیں، اگر رواں سیزن میں تیسری مرتبہ ان کی ٹیم مقررہ وقت میں اوورز مکمل کرنے میں ناکام رہی تو پھر اگلے میچ میں کوہلی کو باہر بیٹھنا پڑے گا، ان کا اگلا مقابلہ ہفتے کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس سے ہوگا۔