تیسری مرتبہ 500 سے زائد رنز کوہلی نے ٹنڈولکر کا آئی پی ایل ریکارڈ توڑدیا
اس سے قبل وہ 2013 میں 634 اور 2015 میں505 رنز بناچکے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے2010 میں 618 اور 2011 میں 553 رنز اسکورکیے تھے
اس سے قبل وہ 2013 میں 634 اور 2015 میں505 رنز بناچکے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے2010 میں 618 اور 2011 میں 553 رنز اسکورکیے تھے:فوٹو: فائل
چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا اہم آئی پی ایل ریکارڈ توڑ دیا، وہ لیگ میں تیسری مرتبہ 500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے کپتان بن گئے۔
انھوں نے یہ کارنامہ رائزنگ پونے سپر جائنٹس کے خلاف میچ میں ناقابل شکست سنچری بناکر حاصل کیا۔ اس مقابلے سے قبل کوہلی کو رواں ایڈیشن میں 500 رنز مکمل کرنے کیلیے67 رنز درکار تھے، انھوں نے 58 بالز پر 108 رنز بناکر ٹیم کو 7 وکٹ سے فتحیاب کرایا، اس سے قبل وہ 2013 میں 634 اور 2015 میں 505 رنز بناچکے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے2010 میں 618 اور 2011 میں 553 رنز اسکورکیے تھے۔