بھارتی اوپنر روہت شرما نے 5 کروڑ روپے کا گھر خرید لیا
بنگلے کا مجموعی رقبہ 7500 اسکوائر فٹ کے قریب ہے۔
بنگلے کا مجموعی رقبہ 7500 اسکوائر فٹ کے قریب ہے۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
بھارتی اوپنر روہت شرما نے کھنڈالا میں5کرور روپے کا ولا خرید لیا، یہ دلا بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی کی کمپنی کی جانب سے لانچ کیے گئے پروجیکٹ میں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ5 کروڑ روپے کی ڈیل سائن ہو چکی ہے، بنگلے کا مجموعی رقبہ 7500 اسکوائر فٹ کے قریب ہے، روہت شرما اس وقت آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی قیادت کر رہے ہیں، ان کی ٹیم نے 13 میں سے7میچز جیتے جب کہ اگلا مقابلہ 21 مئی کو گجرات لائنز سے ہو گا۔