پلک جھپکتے مسائل حل کردیں آرتھرکے پاس جادو کی چھڑی نہیں وسیم

بہتر نتائج کے لیے ہمارے کھلاڑیوں کو دباؤ سے آزاد ہونے کے ساتھ بھرپورمحنت کی ضرورت ہوگی، وسیم

بہتر نتائج کے لیے ہمارے کھلاڑیوں کو دباؤ سے آزاد ہونے کے ساتھ بھرپورمحنت کی ضرورت ہوگی، وسیم:فوٹو: فائل

لاہور:
سابق کپتان وسیم اکرم نے واضح کیا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ وہ پلک جھپکتے ہی مسائل کو حل کر دیں، دورئہ انگلینڈ سخت اور مشکل ہوگا۔


سوئنگ کے سلطان نے مقامی ہوٹل میں اپنے اعزازمیں منعقدہ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ وہ پلک جھپکتے ہی مسائل کو حل کر دیں، دورئہ انگلینڈ سخت اور مشکل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بہتر نتائج کے لیے ہمارے کھلاڑیوں کو دباؤ سے آزاد ہونے کے ساتھ بھرپورمحنت کی ضرورت ہوگی، فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ کا ویزا ملنا چاہیے۔
Load Next Story