ڈینیل کریگ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے جیمز بانڈ بن گئے

بیری نیلسن، شان کونری،جارج لیزنبی،راجر مور، ٹموتھی ڈالٹن، پیئرس براسنن نے بی جمیز بونڈ کا کردار نبھایا۔

ڈینئل کریگ نے کسینو رائل ،’’کوانٹم آف سولیس‘‘ اور ’’سکائی فال‘‘ میں جیمز بونڈ کا کردار ادا کیا ۔ فوٹو: فائل

ہالی وڈ ایکشن سیریزجیمز بانڈمیں زیرو زیرو سیون ایجنٹ کے کردار کے لیے کئی چہرے آئے اور کئی گئے جن میں بیری نیلسن، شان کونری،جارج لیزنبی،راجر مور، ٹموتھی ڈالٹن، پیئرس براسنن اور حالیہ ہیرو ڈینیل کریگ شامل ہیں۔


تاہم حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی تازہ ترین رپورٹس کے مطابق کسینو رائل ،''کوانٹم آف سولیس'' کے بعد ''سکائی فال'' میں ایک بار پھرخفیہ ایجنٹ زیر و زیرو سیون کے روپ میں جلوہ گر ہونے والے کریگ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بونڈ ہیرو بن گئے ہیں۔
Load Next Story